احسان مانی تین سال کے لیے پی سی بی کے چیئر مین منتخب

11:32 AM, 4 Sep, 2018

لاہو ر: احسان مانی تین سال کے لیے پی سی بی کے بلامقابلہ چیئر مین منتخب ہوگئے ہیں ، 

پی سی بی کے چیئر مین کا باضابطہ اعلان آج کیا گیاہے  جس میں احسان مانی کو بلا مقابلہ پی سی بی کا تین سال  کے لیے چیئر مین منتخب کر لیا گیاہے ۔ وہ پی سی بی کے 33 ویں چیئر مین کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے ۔

ذرائع کے مطابق بورڈ آف گورنرز کے تمام ارکان نے ان پر اعتماد کا اظہا ر کیا ہے ۔ 

مزیدخبریں