کیف : یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اپنے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا ہے.
صدارتی دفتر کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم اولہا اسٹیفانیشیبا بھی عہدے سے مستعفی ہوگئیں ہیں۔
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم کا استعفیٰ حکومت کی تنظیم نو کا حصہ ہے۔
09:49 AM, 4 Sep, 2024