ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی ہریکے پر بھارت کی پانی چھوڑنے کی وارننگ سے متعلق اہم اعلان

04:14 PM, 4 Sep, 2025

راولپنڈی: ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہریکے کے مقام پر پانی چھوڑے جانے کی وارننگ موصول ہوئی ہے، جسے فوری طور پر تمام متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ شیئر کر دیا گیا ہے تاکہ مناسب حفاظتی اقدامات کیے جا سکیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بھاکرہ ڈیم کی سطح مکمل طور پر بھر چکی ہے، جبکہ ستلج کے مقام پر بند ٹوٹنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے باعث ستلج کا پانی تیزی سے سلیمانکی کے مقام سے گزر رہا ہے۔

مزیدخبریں