بھارتی تعصب کی انتہا، رمیز راجہ ایک مرتبہ پھر کمنٹری پینل سے خارج
لاہور: بھارتی تعصب پسندی انتہا کو پہنچ گئی ، بھارت کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی کرکٹر اور دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ کو آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے خارج کر دیا ہے۔
07:33 PM, 5 Apr, 2017