وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ، انتخابات سے متعلق حکمت عملی طے

05:47 PM, 5 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس  جاری ہے۔ مولانا افضل الرحمان ، مریم نواز، خالد مقبول صدیقی اور آفتاب شیرپاؤ، شریک ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق نواز شریف اور آصف زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے شریک  ہیں۔  انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ انتخابات سے متعلق حکومتی حکمت عملی کو حتمی شکل دئیے جانے کا امکان  ہے۔ 

مزیدخبریں