غیرقانونی اسلحہ کیس میں سلمان خان کی ضمانت منظور

ممبئی : غیر قانونی اسلحہ کیس میں بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں بھارتی ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور کی عدالت میں پیش ہوئے اور 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے۔ عدالت نے بعد کیس کی سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

06:44 PM, 5 Aug, 2017

مزیدخبریں