خوشی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، یمنیٰ زیدی

09:40 AM, 5 Aug, 2020

اسلام آباد: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ خوشی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ خوشی ایک ایسی چیز ہے جسے نہ تو خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کی کوئی قیمت ہوتی ہے۔

یمنیٰ زیدی ان دنوں ڈرامہ سیریل”راز الفت“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

مزیدخبریں