یومِ استحصالِ کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی

09:35 AM, 5 Aug, 2026

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے الگ الگ پیغامات میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا تنازعہ خطے میں پائیدار امن کے لیے پرامن اور منصفانہ حل کا متقاضی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے تنازعے کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں ہو سکتی۔ وزیراعظم نے عالمی برادری سے مؤثر کردار ادا کرنے اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے اور اگست 2019 کے اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

مزیدخبریں