نیوزی لینڈ کے وزیرا عظم جان کی نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کے وزیرا عظم جان کی نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

ہملٹن: نیوزی لینڈ کے وزیرا عظم جان کی نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ستمبر 2014میں وہ تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ جان کی نے خاتون اول بروناگھ کے کہنے پر وزارت عظمی ٰ چھوڑ دی۔جان کی بارہ دسمبر کو باضابطہ استعفیٰ دید یں گے۔رواں سال مئی میں پانامہ کے موضوع پر پارلیمنٹ میں بحث کےدوران اسپیکر نے جان کی کو ایوان سے نکال دیا تھا۔واضح رہے کہ پانامہ لیکس میں جا ن کی کے لیگل ایڈوائزر کا نام آیا تھا ۔