لاہور:بلاول بھٹو کی جانب سے نیو نیوز پر پابندی کی مذمت کی گئی ہے۔ چیئر مین پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ ناکام لیگ پھر جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے ۔ آزادی اظہار پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا کہ سیاسی بنیادوں پر بند کیے گئے نیو نیوز کو بحال کیا جائے۔
سیاسی بنیادوں پر بند کیے گئے نیو نیوز کو بحال کیا جائے:بلاول بھٹو
03:17 PM, 5 Dec, 2016