نیو نیوز کی بندش کیخلاف شاہ محمود قریشی اظہار یکجہتی کیلئےپریس کلب پہنچ گئے

04:05 PM, 5 Dec, 2016

ملتان:نیو نیوز کی بندش کے خلاف رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اظہار یکجہتی کے لئیے ملتان پریس کلب پہنچ گئے۔  شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نیو نیوز نے ہمیشہ جنوبی پنجاب کے مسائل اور سرائیکی وصیب کی محرومیوں کو اجا گر کیا ہے ۔نیو پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔انکا مزید کیا کہنا ہے۔

مزیدخبریں