ہری پور میں طالبہ سے سکول میں اجتماعی زیادتی نجی سکول کے مالک سمیت 4 افراد کے خلاف طالبہ کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے تاہم اب تک کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ 06:58 PM, 5 Dec, 2016