ایشوریہ رائےکی پاکستان میں نجی تقریب میں آمد کا انکشاف

 ایشوریہ رائےکی پاکستان میں نجی تقریب میں آمد کا انکشاف

اسلا م آباد:ایشوریہ رائے کی مقبولیت بالی ووڈ کے علاوہ بھی پو ری دنیا میں ہے ۔لیکن پاکستان میں بھی بھارت کی طرح ایشوریہ کی شہرت کا ڈنکا بج رہاہے۔ ایک معروف تجزیہ نگار کا کہناہے کہ بھارت کی معروف اداکارہ ایک نجی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آچکی ہے۔ 

اس نجی تقریب میں ایشوریہ رائے نے بہترین پرفارم کیاتھا ۔

ایشوریہ رائے نے ایک تقریب کے کروڑوں میں روپے بھی وصول کیے تھے ۔تاہم تجزیہ نگا ر کی ان باتوں کی ابھی تک ذرائع سے کسی بھی طرح کی تردید یا تصدیق نہیں ہوسکی ۔ اسلیئے  معروف اداکارہ کی پاکستان آمد ایک معمہ سے کم نہیں ہے ۔