وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 9 جنوری کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

09:11 AM, 5 Jan, 2026

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 9 جنوری کو دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ اپنے دورے کے موقع پر حیدرآباد بھی جائیں گے، جہاں مختلف مصروفیات میں حصہ لینے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں