پنجاب کے سکول 12 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے، چھٹیوں میں توسیع کی خبریں بے بنیاد

10:21 AM, 5 Jan, 2026

لاہور:موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد پنجاب کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے دوبارہ کھلنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں میں توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے والدین اور طلبہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ تعلیمی سلسلہ مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔

مزیدخبریں