لاہور: میو ہسپتال میں منکی پاکس کے ایک اور مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔ 23 سالہ شہری شہزاد منکی پاکس میں مبتلا پایا گیا۔
شہر میں گزشتہ دو ماہ کے دوران منکی پاکس کے 28 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جس سے صحت عامہ کے اداروں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔
04:22 PM, 5 Jan, 2026