واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے 250 ویں یومِ آزادی کے تاریخی موقع پر واشنگٹن میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ امریکہ کو کبھی ناکام نہیں ہونے دیا جائے گا کیونکہ یہ ملک آج بھی دنیا بھر کے لیے امید کی سب سے بڑی کرن ہے۔
عزمِ نو: امریکہ کو کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے، 250 ویں یومِ آزادی پر صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان
09:45 AM, 5 Jul, 2026