خبردار! واٹس ایپ پر یہ لنک آپ کا سمارٹ فون ہیک کر سکتا ہے

لندن: سائبر سیکورٹی ماہرین نے ایک مرتبہ پھر واٹس ایپ صارفین کو خبر دار کیا ہے کہ واٹس ایپ پر ہیکرز کے گروپ نے جعلی پیغامات بھیجنا شروع کر دیئے ہیں جن میں صارفین سے کہا جاتا ہے کہ ان کی واٹس ایپ سبسکرپشن ختم ہو چکی ہے جسے 0.99 پاو¿نڈ میں تاحیات دوبارہ جاری کرنے کے لیے اسی پیغام میں ایک لنک بھی دیا جاتا ہے۔ جونہی اس لنک پر کلک کیا جاتا ہے تو اسمارٹ فون میں محفوظ، صارف کی تمام معلومات نامعلوم ہیکر تک پہنچ جاتی ہیں۔

05:45 PM, 5 Jun, 2017

مزیدخبریں