بنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے سے ایک شخص دم توڑ گیا

بنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے سے ایک شخص دم توڑ گیا

بنوں: گرمی کی شدت میں اضافے سے ایک شخص دم توڑ گیا سخت گرمی سے سینکڑوںروزدار، محنت کش بے حال درجنوں بے ہوش ہوگئے جن کو فوری طور پر ہسپتال میں طبی امداد دی گی ایک عمر رسیدہ افراد نظر جان سکنہ عین آباد اور اکڑخان سکنہ شگی سخت گرمی سے لو لگانے سے دم توڑ گئے۔

 ڈاکٹروں نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ سخت گر می میں کوشش کریں کے دھوپ میں نہ نکلیں اور سر ڈھانپ کررکھیں سخت گر می کی وجہ سے سڑ کیں سنسان اور ٹر یفک نہ ہونے کے برابر رہی اس وقت جنوبی اضلاع سخت گر می کی لپیٹ میں ہے گرمی کی وجہ سے کاروباری مراکز بھی جزوی طور پر بند ہیں بنوں کی تمام مساجد میں باران رحمت کے لئے خصو صی دعائیں کی گئیں ۔

مصنف کے بارے میں