530 میٹر بلند عمارت میں برق رفتار لفٹ کا شاندار تجربہ بیجنگ: چین میں سی ٹی ایف سینٹر کی 530 میٹر بلند عمارت میں برق رفتار لفٹ کا تجربہ کر لیا گیاجو ایک گھنٹے میں 75 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔ 06:41 PM, 5 Jun, 2017