عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران لاہور کی عدالتوں میں ڈیوٹی مجسٹریٹس مقرر

04:53 PM, 5 Jun, 2025

لاہور :عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے پیش نظر لاہور کی عدالتوں میں فوری عدالتی امور کی انجام دہی کے لیے ڈیوٹی مجسٹریٹس تعینات کر دیے گئے ہیں۔ 


ضلعی کچہری، ماڈل ٹاؤن کچہری اور کینٹ کچہری میں مختلف مجسٹریٹس ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔    ضلعی کچہری میں بشریٰ انور، محمد کاشف پاشا، سمیرا جبار اور حمیدالرحمان ڈیوٹی پر موجود ہوں گے۔

    ماڈل ٹاؤن کچہری میں ارشد حسین، آصف طاہر اور عبدالحفیظ کو تعینات کیا گیا ہے۔

    

مزیدخبریں