پی ایس ایل فائنل میں پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کےلیئے سراج الحق آگئے

09:56 PM, 5 Mar, 2017

لاہور: پشاور زلمی کو سپورٹ کے لیے  سراج الحق بھی آگئے ۔سراج الحق کو اپنے ساتھ دیکھ کر شائقین کرکٹ خؤشی سے جھوم اٹھے ۔

سراج الحق نے اس موقع پر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائی ۔

شائقین نے انہیں دیکھتے ہی ان کے حق میں نعرے لگانے شروع کر دیے ۔

ایک شائق کا کہنا تھا سراج الحق بڑے اچھے انسان ہیں ۔ ہمارے ساتھ گھل مل گئے ہیں۔

شائقین کرکٹ نے ان کا دل کھول کر استقبال کیا۔

مزیدخبریں