واٹس ایپ میں اچانک بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں 

نیویارک: سمارٹ فون کی معروف میسنجر ایپ ”واٹس ایپ“ نے اپنا انٹرفیس تبدیل کردیا ، جس میں سب سے نمایاں نیا ویڈیو کال کا بٹن ہے جبکہ اٹیچ منٹ بٹن کو دوسری جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔

07:43 PM, 5 May, 2017

مزیدخبریں