اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ، 132 روپے 47 پیسے کا ہو گیا

06:28 PM, 5 Nov, 2018

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 132.47 روپے کا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے ہو گیا ،  کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں 132.47 کا ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں