شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک 

11:05 PM, 5 Sep, 2022

نیوویب ڈیسک

شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان  کےعلاقے بویامیں آپریشن کے سلسلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 جوان شہید ہوئے۔ 

 

آئی ایس پی آر کے مطابق  ہلاک دہشت گرد فورسزپرحملوں،معصوم شہریوں کےقتل میں ملوث تھے۔ شہدامیں کیپٹن عبدالولی،نائب صوبیدارنواز،حوالدارغلام علی ،لانس نائیک الیاس اورسپاہی ظفراللہ شامل ہیں ۔

مزیدخبریں