فیس بک پر جعلی تصاویر کی روک تھام کیلئے انتہائی شاندار فیچر متعارف

لندن : سماجی رابطے کی معروف وایب سائٹ ”فیس بک “نے فوٹو میچنگ ٹیکنالوجی متعارف کروا دی جس کے ذریعے جعلی تصاویر پوسٹ کرنے والوں کو چند منٹوں میں پکڑا جا سکے گا، جب کوئی صارف اپنی کسی تصویر کا غلط استعمال دیکھے گا تو وہ اسے رپورٹ کردے گا۔

09:33 PM, 6 Apr, 2017

مزیدخبریں