میں نے ماہرہ خان کو فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ماہرہ خان کے بارے دھماکے دار انکشاف کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے ماہرہ خان کو فلموں میں متعارف کروایا۔ میرے کہنے پر نامور ہدایت کار شعیب منصور نے انہیں فلم بول میں کاسٹ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ شعیب منصور نے ماہرہ کو فلم میں کاسٹ کرنے سے پہلے مجھ سے پوچھا کہ تم کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنا پسند کرو گے ؟۔

انہوں نے دو، تین اداکاراﺅں کے نام میرے سامنے رکھے ، لیکن میں نے ماہرہ کے لیے ہامی بھری حالانکہ وہ بہت جونیئر تھی۔عالمی شہرت یافتہ سنگر عاطف اسلم نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ بھارتی فلموں میں ہماری اداکارائیں عمدہ کام کر رہی ہیں لیکن صبا قمر نے “ہندی میڈیم” میں غیر معمولی اداکاری کی۔