شمالی کوریا نے دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہفتے کے دوران چوتھے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

01:38 PM, 6 Aug, 2019

 شمالی کوریا نے میزائل تجربات جنوبی کوریا اور امریکا کی فوجی مشقوں کے آغاز کے بعد کیے۔ شمالی کوریا کے مطابق یہ مشقیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کی خلاف ورزی ہیں۔ اگر معاہدوں کا پاس نہیں ہو گا تو پیانگ یانگ میزائل تجربات جاری رکھے گا۔

مزیدخبریں