روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، امریکی صدر کا ماسکو میں ملاقات کا اشارہ

10:05 AM, 6 Aug, 2025

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر آج پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی خصوصی ایلچی آج ماسکو میں روسی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس کے بعد ٹیرف اور پابندیوں کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ امریکہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔

مزیدخبریں