خلاءمیں کئی متوازی جہاں موجودہیں: ماہرین کا دعویٰ ماہرین طبیعیات کے ایک گروہ کے نظرئیے کے مطابق کائنات میں کئی جہان وجود رکھتے ہیں جو باہم تعامل کرکے ایک دوسرے پر اثراندازبھی ہوتے ہیں۔ 06:43 PM, 6 Dec, 2016