پہچانیے تو یہ کون ہیں, ’’لیکن ماں ، میں بڑا نہیں ہونا چاہتی‘‘

بچپن سے جڑی یادیں سب کو ہی عزیز ہوتی ہیں اور بہت ہی کم لوگ ہوں گے جو بڑے ہونے کے بعد بھی ان یادوں کے سحر سے نکلنا چاہیں۔ شاید اسی لیے شاعر بھی کہہ گئے کہ میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن۔

07:06 PM, 6 Feb, 2017

بچپن سے جڑی یادیں سب کو ہی عزیز ہوتی ہیں اور بہت ہی کم لوگ ہوں گے جو بڑے ہونے کے بعد بھی ان یادوں کے سحر سے نکلنا چاہیں۔ شاید اسی لیے شاعر بھی کہہ گئے کہ میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن۔

اداکارہ نے اپنے بچپن کو تازہ کرتی تصویر پر کیپشن بھی خوب دیا ہے۔ لکھتی ہیں کہ ’’لیکن ماں ، میں بڑا نہیں ہونا چاہتی‘‘۔

مزیدخبریں