پی ٹی آئی کے بانی رکن (ن) لیگ میں شامل پشاور: پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی۔عمران خان کے دست راست اوربانی رکن طاہرعمرزئی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ 07:46 PM, 6 Feb, 2017