ملکہ برطانیہ کے دور حکومت کے 65 سال مکمل لندن: دنیا کی معمر ترین شاہی سربراہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے شاہی سربراہی کے 65 سال مکمل کرلیے۔ 08:12 PM, 6 Feb, 2017