علیم خان کا طبی معائنہ ،فٹ قرار

02:05 PM, 6 Feb, 2019

لاہور : نیب نےپنجاب کے سینئیر وزیر  عبدالعلیم خان کو حراست میں لے لیا ہے اور ان کا ابتدائی طبی معائنہ بھی کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سینئیر وزیر عبدالعلیم خان  کی حراست کے بعد ان کا فوری طور پر  طبی معائنہ کیاگیا ، نیب کی میڈیکل ٹیم نے عبدالعلیم خان  کو بالکل فٹ قرار دیا ہے ۔

مزیدخبریں