ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے

10:38 AM, 6 Jan, 2026

راولپنڈی:اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ ملکی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر میڈیا کو بریف کریں گے۔

توقع کی جا رہی ہے کہ بریفنگ کے دوران سکیورٹی کے تازہ ترین حالات، سرحدی صورتحال اور متعلقہ حکومتی اقدامات کے بارے میں تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔ یہ نیوز کانفرنس ملکی و خطے کی سکیورٹی صورتحال پر شفاف معلومات دینے کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں