سری لنکا نے زمباوے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہمبنٹوٹا : سری لنکا نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میچ میں باآسانی آٹھ وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ 06:43 PM, 6 Jul, 2017