پنجاب سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7  دہشت گرد گرفتار

11:05 AM, 6 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کاروائیاں۔انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7  دہشت گردوں کو  گرفتار  کر لیا گیا ۔ 

ترجمان  سی ٹی ڈی کےمطابق کارروائی  راولپنڈی،ساہیوال،بہالپور ، اور گوجرنوالہ میں کی گئی۔دہشت گردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے ۔

دہشت گردوں سے بارودی مواد ، ڈیٹو نیٹر ،موبائل فونز ،اسلحہ، گولیاں اور نقدی  برآمد کی گئی۔

مزیدخبریں