لندن دھماکہ: علماءکا حملہ آوروں کی نمازِجنازہ پڑھنے سے انکار لندن: مسلم مذہبی رہنماؤں و علمائے کرام نے لندن دھماکے میں ملوث حملہ آوروں کی نمازجنازہ پڑھنے سے انکارکر دیا۔ 09:00 PM, 6 Jun, 2017