جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے تیار ہیں، سرفراز لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا ہے کہ کھلاڑی بھارت کے خلاف شکست کے بعد مایوس تھے، لیکن اب اگلے میچ کے لیے تیار ہیں۔ 11:00 PM, 6 Jun, 2017