مجھے خوشی ہے کہ پاکستان کھیلنے آیا ہوں ایسی سیکورٹی کبھی نہیں دیکھی،ڈیرن سیمی

مجھے خوشی ہے کہ پاکستان کھیلنے آیا ہوں ایسی سیکورٹی کبھی نہیں دیکھی،ڈیرن سیمی

لاہور: پی ایس ایل فائنل ٹو کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کپتان پشاور زلمی ڈیرن سیمی نے روایتی ''شملہ'' پہن کر ایوارڈ روصول کیا
ایورڈ جیتنے کے بعد اُن کا کہنا تھا، مجھے خوشی ہے کہ میں پاکستان کھیلنے آیا ہوں شاہد آفریدی کے متلعق ڈیرن کا کہنا تھا کہ وہ بہت اچھے کھلاڑی ہیں، ہم ایک اچھے مقصد کیلئے آئے تھے جو پورا ہو گیا۔
ڈیرن سیمی کا مزید کہنا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ماحول شاندار، کرکٹ انتظامیہ کو مبارکباد، میرا پاکستان کیلئے آکر کھیلنا دنیا کیلئے پیغام ہے، سکیورٹی کے ایسے انتظامات اس سے قبل نہیں دیکھے،آج کا دن کرکٹ کے نام ہے، مجھے خوشی ہے کہ میں پاکستان کرکٹ کھیلنا آیا،آج کرکٹ جیت گئی، ہم سب سے بہت انجوائے کیا۔