بلڈ گروپ کا مردوں میں جنسی کمزوری سے گہرا تعلق، تحقیق میں انکشاف

انقرہ: مردوں میں جنسی کمزوریسے متعلق سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں ایسی وجہ سامنے آگئی جس سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے ۔ بین الاقوامی ویب سائٹ ”میل آن لائن“ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”مردوں میں جنسی کمزوری کا ان کے بلڈگروپ سے بھی گہرا تعلق ہوتا ہے۔ جن مردوں کا گروپ ’اے‘، ’بی‘ یا ’اے بی‘ ہے ان میں جنسی کمزوری ’او‘ گروپ والے مردوں کی نسبت حیران کن طور پر 4گنا زیادہ ہوتی ہے۔“

11:06 PM, 6 Mar, 2017

مزیدخبریں