عمران خان نیب کا نوٹس وصول کرے یا نہ کرے بچ نہیں سکتا : مریم نواز 

عمران خان نیب کا نوٹس وصول کرے یا نہ کرے بچ نہیں سکتا : مریم نواز 

لاہور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نوٹس وصول کرنے نہ لیکن بچ نہیں سکتا ۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں سوالیہ انداز میں کہا کہ نوٹس نا وصول کرنے سے بچ جائے گا؟ ابھی تک سمجھ رہا ہے باقیات بچالیں گی جبکہ باقیات کو اپنی پڑ گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ آج منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی دو رکنی ٹیم زمان پارک پہنچی ہے۔ نیب ٹیم نوٹس وصول کرانے پہنچی ہے گزشتہ اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک آئی تھی ۔