آئی پی ایل میچ پر جوا لگانے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ڈھاکا: بنگلا دیش میں انڈین پرئمیر لیگ ( آئی پی ایل ) کے میچ پر جواءلگانے کے باعث ایک شخص کی جان چلی گئی ۔ 11:21 PM, 6 May, 2017