بھارتی ریاست اترپردیش میں بل زیادہ آنے پرشہری نے پاکستانی پرچم لہرادیا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے 36 سالہ سکھ شہری چاند رپال سنگھ نے پانی اوربجلی کا بل زیادہ آنے پراحتجاج کرتے ہوئے اپنے گھر پرپاکستانی پرچم لہرادیا،
05:18 PM, 6 Nov, 2016