ماورا کے ڈرامے ’سمیع‘ کی پہلی جھلک

بولی وڈ فلم صنم تیری قسم میں کام کرنے والی ماورا حسین طویل عرصے بعد ڈراموں کے ذریعے ٹی وی پر واپشی اختیار کررہی ہیں۔

06:09 PM, 6 Nov, 2016

بولی وڈ فلم صنم تیری قسم میں کام کرنے والی ماورا حسین طویل عرصے بعد ڈراموں کے ذریعے ٹی وی پر واپشی اختیار کررہی ہیں۔ان کا آنے والا ڈرامہ سمیع میں بچوں کے ساتھ تشدد کے مسائل کو پیش کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں