مریم نواز نے بڑھتی مہنگائی پر خاموشی توڑ دی ،عوام سے بڑا سوال 

Marryam Nawaz ,PDM,PMIK,Nawaz Sharif

لاہور :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا نا اہل حکمران کا مسلط کردہ مہنگائی کا شدید عذاب قوم پر مسلط ہے ،ہر شعبے میں خطے کا سب سے پسماندہ ملک بنا دینے کے بعد بھی اوپر سے نیچے تک جھوٹ کا کاروبار  جاری ہے۔

23f1087982db1cd7dc7f5df446352207

4abd4d8fb03abe755f20f4bd7d2ca313

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ملک میں جاری مہنگائی کا طوفان عوام کیلئے کسی عذاب سے کم نہیں ہے ، نااہل حکمران کا مسلط کردہ مہنگائی کا شدید عذاب قوم پر مسلط ہے ،ہر شعبے میں خطے کا سب سے پسماندہ ملک بنا دینے کے بعد بھی اوپر سے نیچے تک جھوٹ کا کاروبار  جاری ہے۔

22c3e5bdb2b387eeb3521ceefb0f9582

انہوں نے کہا جب حکمران کا دل عوام کی ہمدردی اور آنکھ حیا سے عاری ہو جائے آئے تو یہی ڈھٹائی دیکھنے میں آتی ہے، آپ کے خیال میں اس سلسلے میں ہمارا سب سے موثر اور انتہائی اقدام کیا ہونا چاہیے ؟