بجلی اور گیس  کی قیمتوں سےمتعلق فیصلہ موخر

بجلی اور گیس  کی قیمتوں سےمتعلق فیصلہ موخر

اسلام آباد:وفاقی کابینہ  نے  بجلی اور گیس  کی قیمتوں  کے حوالے سے فیصلہ موخر کر دیا  ۔

 وزیراعظم آفس   سے جاری وضاحتی بیان   کے مطابق  وفاقی   کابینہ نے اپنے اجلاس میں  اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کے 30 ستمبر کے فیصلوں کی توثیق کی۔

 تاہم بجلی اور گیس کے نرخوں کے حوالے سے فیصلہ موخر کر دیا گیا۔