عبدالرزاق بھی ا فغان کرکٹ لیگ میں شامل لاہور: ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے بھی ا فغان کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ وہ افغان لیگ کی ٹیم آمو شارک کی نمائندگی کریں گے۔ 01:31 AM, 6 Sep, 2017