لاہور : این اے 120 لاہور میں ضمنی انتخاب کے موقع پر رینجرز اہلکار تعینات کیے جائیں گے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کیمطابق این اے120 میں رینجرز کی 4 کمپنیاں سیکیورٹی فرائض انجام دیں گی، رینجرز 15 سے 18 ستمبر تک تعینات رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رینجرز اور الیکشن کمیشن رابطے میں رہیں گے۔
این اے 120 لاہور ، رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
11:31 PM, 6 Sep, 2017