یوٹیوب نے اشتہار حاصل کرنے کیلئے 10 ہزار ویوز کی شرط رکھ دی

لاہور :معروف ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب نے اپنے صارفین کو بڑا جھٹکا دے دیا۔ کمپنی نے صارفین کیلئے اشتہارات کے حصول کیلئے نئی شرط رکھنے کا اعلان کر دیا جس کے مطابق کسی بھی چینل کے پاس کم از کم 10 ہزار ویوز ہونا ضروری ہے جس کے بعد ہی اس چینل کو یوٹیوب کی جانب سے اشتہار دیا جائے گا۔

07:51 PM, 7 Apr, 2017

مزیدخبریں